+91-9050525262, darululoomhusainia10@gmail.com

مخلصانہ اپیل

برادرانِ اسلام ! آپ کو آئینہ جامعہ سے بخوبی معلوم ہوا ہوگا کہ جامعہ ہذا دین متین کی ٹھوس خدمت انجام دے رہا ہے، فی الحال تقریباً ۲۲۵/بیرونی طلبہ اپنی علمی اور روحانی تشنگی کو دور کرنے میں ہمہ تن مصروف ہیں اور جملہ طلبہ کے قیام و طعام ، علاج ومعالجہ اور دیگر ضروریات کی مکمل کفالت جامعہ ہی کرتا ہے ،تمام مصارف محض اﷲکے فضل وکرم اور اہلِ خیر حضرات کے تعاون سے ہے پورے ہوتے ہیں ۔
تعمیر کی بہت کمی ہے، چند کمروں پر مشتمل ایک عمارت ہے ، اسی میں دفتر اساتذہ ء کرام کے کمرے ،مہمان خانہ، دارالطعام ، بوقتِ تعلیم درسگاہ اور خارجی اوقات میں طلبہ کی رہائش گاہ ۔
لہذااصحابِ خیر و اربابِ ثروت حضرات سے درخواست ہے کہ جہاں آپ اپنے محبوب ادارہ کا ، زکوٰۃ ، فطرہ ، چرم قربانی اور دیگر عطیات سے تعاون فرماتے ہیں ، اسی کے ساتھ ساتھ تعمیرات کے لأ بھی خصوصی تعاون فرماکر عند اﷲما جو ر اور عند الناس مشکور ہوں

تعاون کیسے کریں

جو حضرات براہ راست ''دارالعلوم حسینیہ میوات'' کے منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں شریک ہونے کے لئے عطیات، زکوٰۃ و صدقات وغیرہ کی رقوم ارسال کرنا چاہتے ہیں وہ یا تو اپنے حلقہ میں پہنچے ہوئے سفراء حضرات کو رقوم دیکر رسید حاصل کر لیں یا پھر براہ راست ادارہ کو منی آڈر، ڈرافٹ یا چیک کے ذریعہ اپنی رقوم ارسال کر سکتے ہیں۔ وصولیابی کے بعد ان شاء اللہ تعالیٰ رسید ارسال کر دی جائے گی۔
ڈرافٹ یا چیک پر صرف یہ لکھیں : Jamia Islamia Darul Uloom Husainia
جامعہ کے بینک اکاؤنٹ میں براہ راست (آن لائن) فنڈ ٹرانسفر کے لئے بینک اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے:

JAMIA ISLAMIA DARUL ULOOM HUSAINIA
Account No.: 00531011000500
Bank Name : Oriental Bank Of Commerce
Branch : Nagina, Haryana
IFSC Code : ORBC0100053
MICR Code : 110022225